آئین کی بالادستی قائم رکھنا سینٹ ، سینیٹرز اور چیئرمین سینٹ کی ذمہ داری ہے، رحمان ملک
بدھ 11 نومبر 2015 18:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی قائم رکھنا سینٹ ، سینیٹرز اور چیئرمین سینٹکی ذمہ داری ہے انہوں نے چیئرمین رضا ربانی سے سوال اٹھایا کہ اٹھارویں ترمیم پر عملدرآمد نہ کیا جا رہا ہے آپ اس کو سنجیدگی سے اٹھائیں اور اس پر جواب طلب کریں ۔
(جاری ہے)
سینٹ کی پالیسی کو واضح کریں کہ حکومتی وزراء اور اراکین کی حاضری یقینی بنائیں ۔
مزید انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن کے لئے سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا تھا مگر چیئرمین سینٹ کے فیصلے پر سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ واپس لیا کیوں کہ یہ قومی نمائندوں کا ایوان ہے اور عوامی مسائل کے لئے قانون سازی اور اپوزیشن کے سوالوں کے جواب دینا حکومت وقت کی اہم ذمہ داری ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.