لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے لاہور چیمبر کے نائب صدر آفتاب احمد وہرہ کو سال 2015-16ء کے لیے سٹینڈنگ کمیٹی برائے پاک انڈیا بزنس پروموشن کا کنوینر مقرر کردیا
بدھ 11 نومبر 2015 18:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے لاہور چیمبر کے نائب صدر آفتاب احمد وہرہ کو سال 2015-16ء کے لیے سٹینڈنگ کمیٹی برائے پاک انڈیا بزنس پروموشن کا کنوینر مقرر کردیا ہے۔
(جاری ہے)
بطور کنوینر آفتاب احمد وہرہ سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد اپنا ورک پلان پیش کریں گے۔ آفتاب احمد وہرہ پہلے ہی لاہور چیمبر کے نائب صدر کے طور پر کاروباری برادری کے لیے بہترین خدمات سرانجام دے چکے ہیں اور اس سے قبل بھی لاہور چیمبر کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے پاک انڈیا ٹریڈ پروموشن کے کنوینر کے طور پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر کا افغانستان سے متصل پاکستانی علاقے کا دورہ
-
حکومت کی نان فائلرز کے خلاف نئی حکمت عملی، سمیں بند نہ ہوئیں تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائیگا
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
-
اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے، منیر اکرم
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س
-
احسن اقبال کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن چین کے چیئرمین سے ملاقات، سی پیک سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے،جام کمال
-
وزیر اعظم شہبازشریف کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
9 مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر،عمرایوب کی عبوری ضمانت منظور
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.