پٹرول پمپ پرحفاظتی انتظامات نہ کرنے پر مقدمہ

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 11 نومبر 2015 19:09

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء ) پولیس نے پٹرول پمپ پر سرکاری حفاظتی اقدامات پورے نہ کرنے پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق نواحی گاؤں 21ون اے ایل کے قریب واقع پٹرول پمپ چیک کیا گیا تو وہاں 20ون اے ایل کا محمد احمد بغیر اسلحہ کے گارڈ کی ڈیوٹی دے رہا تھا اور پٹرول پمپ پر حفاظتی طور پر سی سی ٹی وی کے آلات بھی نصب نہ تھے ۔