علامہ اقبال ائیرپورٹ لاہور کے لانج میں نشے میں دھت مسافر نے ہنگامہ آرائی شروع کردی

بدھ 11 نومبر 2015 19:23

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) علامہ اقبال ائیرپورٹ لاہور کے لانج میں نشے میں دھت مسافر نے ہنگامہ آرائی شروع کردی۔

(جاری ہے)

ائیرلائن کے مطابق مسافر کو پی آئی اے کی پرواز پی کے 322 سے کوئٹہ جانا تھا تاہم ہنگامہ آرائی کرنے پر مسافر کو آف لوڈ کرکے اے ایس ایف کی حراست میں دے دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :