بسیارخوری سے اجتناب، ورزش اور دوا کے باقاعدہ استعمال سے ذیابیطس کا مؤثرانداز میں مقابلہ کیا جاسکتا ہے، ذیابیطس کا پاکستان میں تیزی سے پھیلناباعثِ تشویش ہے،صدر مملکت کاذیابیطس کے عالمی دن پر منعقدہ واک کے شرکاء سے خطاب
ممنون حسین کا کبوتر آزاد کرکے واک کا آغاز ،نیلی روشنی جلاکر پاکستان کو ذیابیطس سے پاک ملک بنانے کے عزم کا اعادہ
بدھ 11 نومبر 2015 20:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔11 نومبر۔2015ء) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بسیارخوری سے اجتناب، ورزش، دوا کاباقاعدہ استعمال اور تناؤ سے بچ کر ذیابیطس کا مؤثرانداز میں مقابلہ کیا جاسکتا ہے، ذیابیطس کا پاکستان میں تیزی سے پھیلناباعثِ تشویش ہے۔ وہ بدھ کو ایوان صدر میں ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ واک کے شرکاء سے خطاب کر رہے تھے ۔
اس واک کی قیادت صدر مملکت نے کی۔اس سے قبل انہوں نے کبوتر آزاد کرکے واک کا آغاز کیا اور نیلی روشنی جلاکر پاکستان کو ذیابیطس سے پاک ملک بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔صدرمملکت ممنون حسین نے کہا کہ ذیابیطس پاکستان میں تیزی سے پھیل رہاہے جو باعثِ تشویش ہے۔ صدرمملکت نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ وہ ذیابطیس بڑھتے کے ہوئے مرض پر قابوپانے کے لیے موثراقدامات کریں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.