نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کااہم اجلا س کل جامعہ نعیمیہ میں ہوگا
علامہ لیاقت علی صدیقی اجلاس کی صدارت کریں گے جبکہ مرکزی وصوبائی عہدیداران شریک ہونگے:ترجمان نعیمین
بدھ 11 نومبر 2015 22:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 نومبر۔2015ء) نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کی مرکزی اورصوبائی باڈی کامشترکہ اہم اجلاس کل13نومبر بروز جمعة المبارک جامعہ نعیمیہ میں ہوگا۔
(جاری ہے)
جس کی صدرات مرکزی صدر پروفیسر علامہ لیاقت علی صدیقی کریں گے جبکہ مرکزی جنرل سیکرٹری پیر سید شہباز احمدسیفی،علامہ یاسر علی نعیمی،مفتی مسعود الرحمن نعیمی،مفتی بلال فاروق نعیمی،قاری محمدامیر قادری،مولانا فدا حسین قادری،مفتی ذیشان علی صابری،قاری محمدصفدر علی نعیمی سمیت دیگر مرکزی عہدیدارا ن شرکت کریں گے۔
نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کے ترجمان کے مطابق اجلاس میں”قومی امن سیمینار“کے حوالے سے انتظامی کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی۔نیز موجود ہ ملکی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاجائیگا۔ترجمان نے مزید بتایا کہ سیمینار تعلیم اور امن کے فروغ کے لئے کوشاں شخصیات کااعزاز میں منعقد کیاجائیگا۔امن سیمینا دکے انعقاد کامقصددنیا میں اسلام کے تصور امن و سلامتی کوعا م کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.