سکردو ،ڈگری کالج کے طالبعلم وزیر عبداﷲ نے یوم اقبال کے حوالے سے منعقدہ آل بلتستان تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی
بدھ 11 نومبر 2015 23:20
سکردو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء )ڈگری کالج سکردو کے طالب علم وزیر عبداﷲ نے روایت پھر سے برقرار رکھتے ہوئے یوم اقبال کے حوالے سے منعقدہ آل بلتستان تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔سکردو کی ادبی تنظیم بزم علم و فن سکردو کی جانب سے منعقدہ ہونے والے آل بلتستان تقریری مقابلے میں سندوس سے تعلق رکھنے والے ڈگری کالج سکردو کے طالب علم وزیر عبدا ﷲ کی پہلی پوزیشن آئی ۔
وزیر عبداﷲ ڈگری کالج کی نمائندگی کرتے ہوئے ضلعی اور صوبائی سطح پر ہونے والے مقابلوں میں بھی شرکت کر تے رہے ہیں ۔اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اعلیٰ اعزازات سے اپنے کالج اساتذہ اور والدین کا نام روشن کر تے رہے ہیں ۔حال ہی میں صوبائی سطح پر ہونے والے کل گلگت بلتستان تقریری مقابلے میں تیسری پوزیشن لے چکے ہیں اور اب یوم اقبال کی مناسبت سے ہونے والے تقریری مقابلے میں اپنے فن کا جوہر دکھاتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.