پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پہلا ایک روزہ میچ، پاکستان 6 وکٹوں سے فتحیاب

muhammad ali محمد علی بدھ 11 نومبر 2015 23:24

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پہلا ایک روزہ میچ، پاکستان 6 وکٹوں سے فتحیاب
ابوظہبی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.11 نومبر 2015 ء) پاکستان نے انگلینڈ کو پہلے ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ نے شاندار 102 اور نوجوان بابر اعظم نے 62 رنز بنا کر ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا اور 217 رنز کا مطلوبہ ہدف 44 ویں اوور میں پورا کرلیا۔ انگلینڈ کی جانب سے ٹوپلی 3 وکٹیں حاصل کرکے نمایاں رہے۔

متعلقہ عنوان :