رواں سال 40 خطرناک دہشتگرد گرفتار کئے‘ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے جرائم کا گراف نیچے آچکا ہے،دہشت گردی میں بھی واضح کمی ہوئی ہے‘آئی جی پنجاب
جمعرات 12 نومبر 2015 11:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال میں 40خطرناک دہشت گرد گرفتارکیے گئے جبکہ 69 زیر حراست ہیں۔
(جاری ہے)
لاہورسے جاری بیان میں آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے جرائم کا گراف نیچے آچکا ہے،دہشت گردی میں بھی واضح کمی ہوئی ہے۔رواں سال متعدد دہشت گرد گرفتار کیے گئے،منافرت آمیز مواد چھاپنے پر 5سو47مقدمات درج کیے گئے جبکہ 5سو80افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ 2014ء کے مقابلے میں اس سال قتل،اقدام قتل،ڈکیتی،اغواء اور راہزنی کی وارداتوں میں بھی نمایاں کمی ہوئی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.