جرمنی کا افغانستان میں تعینات اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ
جمعرات 12 نومبر 2015 13:53
برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) جرمنی نے افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن حکومت افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھانا چاہتی ہے۔
(جاری ہے)
سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے دفاعی امور کے ترجمان رائنر آرنلڈ نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ افغانستان میں جرمن فوجیوں کی تعداد کو 130 سے بڑھا کر 980 کر دیا جائے گا۔
جرمن فوج افغان دستوں کو مشاورت فراہم کر رہی ہے، جو گزشتہ برس کے اختتام سے ملکی سلامتی کی ذمہ داری سنبھالے ہوئے ہیں۔ جرمن جریدے ڈیئر اشپیگل کے مطابق فوجی اہلکاروں کی تعداد میں اضافے کے باوجود جرمن دستے کسی جنگی کارروائی میں حصہ نہیں لیں گے۔ گزشتہ مہینوں کے دوران افغانستان میں پر تشدد کارروائیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
-
اوباما بائیڈن کے ٹرمپ کے ہاتھوں ہارنے سے بہت خوفزدہ
-
افغانستان، خواتین کو کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان
-
میرے پاس الیکشن لڑنے کیلئے پیسے نہیں ہیں، بھارتی وزیر خزانہ
-
روس نیٹوممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا، پیوٹن نے واضح کردیا
-
اسرائیل نے سفید پرچم اٹھانے والے 2 فلسطینیوں کو بھی قتل کر دیا
-
سعودی عرب کی 800 ہیکٹر فلسطینی اراضی پراسرائیلی قبضے کی مذمت
-
عرب اونٹ فیڈریشن کا العلا میں اپنی پہلی چیمپئن شپ کا اعلان
-
مسجد حرام میں زائرین کے لیے روبوٹ گائیڈ سسٹم فعال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.