کور کمانڈرز کے اجلاس میں حکومت کی گڈ گورننس پر شدت کے ساتھ اظہار کیا گیا؛کام علی آغا
جمعرات 12 نومبر 2015 16:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 نومبر۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ ق کے سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ کور کمانڈرز کے اجلاس میں حکومت کی گڈ گورننس پر شدت کے ساتھ اظہار کیا گیا ہے‘ اگر اب بھی حکومت نے سنجیدگی اختیار نہ کی تو آگے ان کو مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کو شروع ہوئے پونے دو سال ہو چکے ہیں صرف 5 نکات پر عمل درآمد ہوا ہے باقی 17 نکات پر کوئی عمل درآمد نہیں ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر پاک فوج نے حکومت پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے تو اس میں اختلافات کی کوئی بات نہیں ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے توانائی بحران پر سنجیدگی دکھائی ہے مگر نتائج صفر ہیں جبکہ اسحاق ڈار نے 40 ارب روپے ٹیکس لگانے کا عندیہ بھی دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.