کراچی ،رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،13ملزمان گرفتار ،اسلحہ اور ایرانی تیل برآمد
جمعرات 12 نومبر 2015 16:54
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء ) پاکستان رینجرز سندھ نے کراچی کے علاقوں گلشن غازی گودھرا کورنگی اور لیاری میں رینجرز کی کارروائیاں کالعدم تنظیم کے کارندوں ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں سمیت 13 ملزم گرفتار کر لیے جبکہ6 ہزار لٹر ایرانی تیل بھی برآمد ہواہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افرا د کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 13 ملزموں کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزموں میں سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر اور بھتہ خور بھی شامل ہیں۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائی گلشن غازی ، گودھرا ، کورنگی ، عثمان اباد ، پی اینڈ ٹی کالونی اور لیاری میں کی گئی۔ کارروائی کے دوارن کالعدم تنظیم کے کارندوں سمیت 13 ملزم گرفتار کرلیے گئے۔ کارروائی کے دوارن کاٹھور کے علاقے سے 6 ہزار لٹر سمگل شدہ ایرانی تیل اور اسلحہ بھی برآمد ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.