جنوبی وزیرستان ٗ گومل زام ڈیم پرکام کرنے والے اکیس مغوی مزدور بازیاب

جمعرات 12 نومبر 2015 18:51

میرانشاہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔12 نومبر۔2015ء) جنوبی وزیرستان میں گومل زام ڈیم پرکام کرنے والے اکیس مغوی مزدور بازیاب ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق رواں سال 23اکتوبر کو گومل زام ڈیم روڈ سے 21 مزدوروں کو اغوا کر لیا تھا گیا تاہم اغوا کاروں نے مزدوروں کو نیلی کچ کے مقام پر رہا کر دیا تمام مزدوروں کو پولیٹیکل کمپاینڈ ٹانک پہنچا دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :