پاکستان اور چین مابین کراچی میں اورنج لائن ٹرین اور توانائی منصوبوں سمیت 4معاہدے طے پاگئے

پاک چین راہداری منصوبہ کی کامیابی سے پورے پاکستان کو فائدہ ہو گا، وزیرا علیٰ سندھ کا دستخطوں کی تقریب سے خطاب

جمعرات 12 نومبر 2015 19:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) پاکستان اور چین کے درمیان کراچی میں اورنج لائن ٹرین اور توانائی منصوبوں سمیت 4معاہدے طے پاگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پاکستان اور چین کے درمیان چار نئے معاہدوں پر دستخط ہو گئے ،ان منصوبوں میں توانائی اورکراچی میں اورنج لائن کا منصوبہ بھی شامل ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے معاہدوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین راہداری منصوبہ دونوں ممالک کیلئے بہت اہم رکھتا ہے۔ اس کی کامیابی سے کسی ایک صوبے نہیں بلکہ پورے پاکستان کو استفادہ ہو گ

متعلقہ عنوان :