علیحدگی سے قبل ریحام خان بیڈ روم سے تعویذ نکلنے کے باعث کافی پریشان تھیں، عمران خان بھی پریشانی کا شکار تھے ،ماہر علم نجوم شمع جونیجو
جمعرات 12 نومبر 2015 20:45
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی قریبی دوست اور عاملہ شمع جونیجو نے کہاہے کہ علیحدگی سے قبل ریحام خان کے بیڈ روم سے تعویذ نکل رہے تھے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شمع جونیجونے کہا کہ ریحام خان نے انہیں بتایا کہ ان بیڈ روم کے درازوں اور جس کرسی پر وہ بیٹھتی ہیں اس کے نیچے سے تعویذ نکل رہے ہیں جس کے باعث وہ کافی پریشان تھیں۔
شما جنیجو کا کہناتھا کہ یہ اپریل کی بات ہے جب یہ تعویذ نکلے تو اس وقت ان کے اور عمران خان کے درمیان معاملات بالکل ٹھیک چل رہے تھے اور علیحدگی جیسی کوئی بات نہیں تھی لیکن اگست کے ماہ میں وہ شدید پریشان نظر آئیں اور ریحام خان نے بتایا کہ ان کے گھر سے بہت زیادہ تعویذ نکل رہے ہیں جس پر عمران خان بھی پریشان ہو گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے،یوسف رضا گیلانی
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.