اقلیت یا اکثریت، ملک میں رہنے والے سب پاکستانی ہیں: عمران خان
محمد علی جمعرات 12 نومبر 2015 20:58
عمر کوٹ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.12 نومبر 2015 ء) عمران خان کا کہنا ہے کہ اقلیت یا اکثریت، ملک میں رہنے والے سب پاکستانی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا عمر کوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چاروں صوبوں میں عوام کو متحد دیکھنا چاہتا ہوں۔ اقلیت یا اکثریت، ملک میں رہنے والے سب پاکستانی ہیں۔
(جاری ہے)
گزشتہ دیوالی کنٹینر پر منائی، آج عمر کوٹ میں ہوں۔
ہندوں کو دیوالی کی مبارکباد دیتا ہوں۔ تحریک انصاف ملک کے چاروں صوبوں میں ہے۔ نئے خیبرپختونخواۃ حکومت کو مثالی بنا کر قوم کو دکھائیں گے۔ پنجاب اور سندھ میں پولیس کو تحریک انصاف کیخلاف استعمال کیا جارہا ہے۔ لیکن نئے پاکستان میں پولیس کسی پر ظلم نہیں کرے گی۔ نئے پاکستان کا نظام غریبوں کی غربت ختم کرے گا۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.