لاہور سے لندن پہنچنے والی پی آئے اے کی پرواز میں موجود ایک مسافر کو حراست میں لےلیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 12 نومبر 2015 21:51

لاہور سے لندن پہنچنے والی پی آئے اے کی پرواز میں موجود ایک مسافر کو ..

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.12 نومبر 2015 ء) لاہور سے لندن پہنچنے والی پی آئے اے کی پرواز میں موجود ایک مسافر کو حراست میں لےلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے جانے والی پی آئی اے کی پرواز کے لندن پہنچنے پر پولیس کی جانب سے ہنگامی کاروائی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

طیارے کے لندں ائیرپورٹ پر پہنچتے ہی لندن پولیس اندر داخل ہوگئی اور مسافروں سے پوچھ گچھ کرنے لگی۔ اس دوران پولیس نے شاہد نامی ایک نوجوان کو حراست میں لے لیا۔ تاحال گرفتاری کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

متعلقہ عنوان :