پاکستان اورتاجکستان باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے، خطے میں امن وخوش حالی اور ترقی کیلئے ملکر کام کرنے پر ا تفاق
پاکستان اور تاجکستان کا عالمی اور علاقائی امورکا مو قف یکساں ہے، پرتپاک خیرمقدم اور مہمان نوازی پر پاکستان کے شکرگزار ہیں، تاجک صدرکی پاکستانی ہم منصب سے ملاقات میں گفتگو
جمعرات 12 نومبر 2015 21:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) پاکستان اورتاجکستان باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے، خطے میں امن، خوش حالی اور ترقی کے لیے مل کر کام کرنے پر ا تفاق کیاہے ، صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارت، تعلیم، دفاع اور مواصلات کے شعبوں میں تعاون میں اضافہ ہونا چاہیے،زمینی، فضائی اور ریلوے کے زریعے رابطے بڑھانے کی ضرورت ہے جبکہ تاجک صدر امام علی رحمان نے کہا کہ پرتپاک خیرمقدم اور مہمان نوازی پر پاکستان کے شکرگزار ہیں،پاکستان آ کر بہت خوشی ہوئی ،پاکستان اور تاجکستان کا عالمی اور علاقائی امورکا مو قف یکساں ہے ۔
جمعرات کو یہاں ایوان صدر میں صدر مملکت ممنون حسین اور ان کے تاجک صدر امام علی رحمان کے درمیان ہونے ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور ، دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ملاقات میں پاکستان اور تاجکستان کے درمیان خطے میں امن، خوش حالی اور ترقی کے لیے مل کر کام کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا ملاقات میں دونوں صدور نے پاکستان اورتاجکستان کے درمیان باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بھی اتفاق کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.