نقاب پوش اسرائیلی فورسز کا ہسپتال پر حملہ،ایک فلسطینی شہید
جمعہ 13 نومبر 2015 11:38
حبرون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء) اسرائیلی فوج کے نقاب پوش اہلکاروں نے فلسطین کے مغربی کنارے کے علاقے میں قائم ایک ہسپتال میں دھاوا بول کر ایک فلسطینی کو قتل کردیا۔ بر طا نو یخبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت اور ہسپتال کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز ہسپتال میں ایک فلسطینی نوجوان کو تلاش کررہے تھے۔
اسرائیلی فوج نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے ہسپتال کے سرچ آپریشن اور فائرنگ کا اعتراف کیا ہے تاہم نشانہ بنائے جانے والے فلسطینی کی موجودہ حالت کے حوالے سے تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہسپتال میں سرچ آپریشن 27 سالہ عظام الشالادا کے لئے کیا گیا تھا جس پر الزام ہے کہ اس نے مبینہ طور پر دو ہفتے قبل مغربی کنارے میں ایک اسرائیلی آباد کار پر چاقو سے حملہ کیا تھا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.