برطانیہ میں کار ریلی ، مایہ ناز فرانسیسی ڈرائیور سباسچئین اوگیئر کو برتری حاصل
جمعہ 13 نومبر 2015 11:43
لندن (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار13نومبر۔2015ء ) برطانیہ میں ہونے والی کار ریلی میں فرانس کے مایہ ناز ڈرائیور سباسچئین اوگیئر نے برتری حاصل کر لی ہے ۔
(جاری ہے)
برطانیہ میں ہونے والی کار ریلی کے دوران دنیا بھر سے شامل ماہر ڈرائیورز نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا ، شرکا نے مشکل اور نا ہموار ٹریک پر ایک دوسرے سے آگے نکلنے کیلئے خوب محنت کی ۔ فرانس کے عالمی چیمپئن سباسچئین اوگیئر نے شروع سے ہی ریس میں اپنی برتری کو برقرار رکھا انہوں نے ایونٹ میں سب سے پہلے فنش لائن عبور کر کے کامیابی سمیٹی ، ریس میں فن لینڈ کے یاری مٹی لٹوالا دوسرے جبکہ میزبان ملک کے کرس میک تیسرے نمبر پر رہے ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.