کراچی‘اینٹی کرپشن یونٹ کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال لیاقت آباد میں چھاپہ ‘ادویات کی خریداری میں گھپلوں پر ریکارڈ تحویل میں لے لیا
جمعہ 13 نومبر 2015 12:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) اینٹی کرپشن یونٹ نے کراچی میں سندھ گورنمنٹ ہسپتال لیاقت آباد میں چھاپہ مار کر ادویات کی خریداری میں گھپلوں کی شکایات پر ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعہ کو اینٹی کرپشن یونٹ نے سندھ گورنمنٹ ہسپتال لیاقت آباد میں چھاپہ مارا جس دوران ہسپتال کا تمام ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا۔ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کے مطابق کارروائی ادویات کی خریداری میں گھپلوں اور غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق شکایات پر کی گئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.