سانگھڑ شہرمیں اسکول ٹیچرکے گھر ڈکیتی ، ڈاکو و ں نے مز حمت پر ٹیچر کو زخمی کر دیا

جمعہ 13 نومبر 2015 13:21

سا نگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء) سانگھڑ شہرمیں اسکول ٹیچرکے گھر ڈکیتی لاکھوں روپے کی لوٹ مار مزاحمت پرزخمی اطلاعات ،کے مطابق سانگھڑ شہرکے ہاؤسنگ سوسائٹی کے علاقے میں رات گئے سندھی پرائمری اسکول کی ہیڈمسٹر نجمہ کوثرکے گھرمیں اسلحہ کے زورپرمسلح افراد اوراہل گھرکویرغمال بناکرگھرمیں پڑے ایک لاکھ روپے نقد5تولہ سونازیورات ودیگر لوٹ مارکی مزاحمت پرہیڈمسٹرس کوزخمی کردیا سانگھڑ پولیس نے رابطہ کرنے پربتایا کہ پولیس کواطلاع ملی ہے اس واقعہ کاابھی تک کیس داخل نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :