جونیئرایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ کل سے ملائیشیا میں شروع ہوگا
جمعہ 13 نومبر 2015 14:26
کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء)جونیئرایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ ہفتے سے ملائیشیا میں شروع ہورہاہے۔ پہلے روز چار میچز کھیلے جائیں گے۔پاکستان اپنی مہم کا آغازنگلہ دیش کے خلاف میچ سے کرے گا۔جونیئرایشیاکپ اگلے سال کھیلے جانے والے جونیئر عالمی کپ کا کوالیفائنگ ٹورنامنٹ بھی ہے۔جونیئر ایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ آج ہفتے ملائیشیا میں شروع ہورہاہے۔
ٹورنامنٹ میں شریکٹھ ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیاہے۔(جاری ہے)
ٹورنامنٹ اگلے سال ہونیوالے جونیئر عالمی کپ کا کوالیفائنگ ایونٹ بھی ہے جس میں رسائی کیلئے پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنا ضروری ہے۔ پاکستان گروپ اے میں بنگلہ دیش،اومان اور کوریا کے ساتھ شامل ہے۔ گروپ بی بھارت، چین ،جاپان اورمیزبان ملائیشیا پرمبنی ہے پہلے روز چار میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اپنی مہم کا آغاز بنگلہ دیش کے خلاف میچ سے کرے گا۔ کوریا کا مقابلہ اومان سے ہوگا۔ گروپ بی میں ملائیشیااور چین کا ٹکراوہوگا۔ آخری میچ میں بھارت اورجاپان مد مقابل ہوں گے۔کوارٹر فائنل میں آسان حریف کا سامنا کرنے کیلئے پاکستان کے لئے گروپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنا ضروری ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.