امریکا میں زیر علاج پاکستانی لڑکی نے والدین سے ملنے کی خواہش کا اظہار،تاہم ان کے والدین کا امریکا کا ویزامستردکردیا گیا
جمعہ 13 نومبر 2015 14:30
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء)امریکا میں زیر علاج پاکستانی لڑکی نے والدین سے ملنے کی خواہش کا اظہارکیا ہے تاہم ان کے والدین کا امریکا کا ویزامستردکردیا گیاہے۔18 سالہ پاکستانی لڑکی قرات چھاپرا ہیوسٹن کے اسپتال میں زندگی کے آخری لمحات گزار رہی ہے۔
(جاری ہے)
لڑکی نے والدین سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے تاہم قرات کے والدین کو امریکا جانے میں مشکلات کاسامنا ہے اوران کا امریکا کا ویزامستردکردیا گیا ہے ۔قرات چھاپراکا کہنا ہے کہ والدین سے ملے بغیر دنیا نہیں چھوڑنا چاہتی،خواہش ہے والدین کو آخری بار گلے لگا سکوں۔قرات چھاپرانے امریکی حکام سے والدین کو ویزا دینے کی درخواست کی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.