ایوان میں اپوزیشن کی جانب سے غلط معلومات فراہم کی جا رہی ہی، مفاہمتی یادداشت میں بجلی کے نرخوں کا تعین نہیں ہوتا، نرخوں کا تعین نیپرا کرتا ہے، قائد اعظم سولر پارک میں کسی بھی قسم کے معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، ہم نے ہمیشہ قومی مفاد میں فیصلے کئے ہیں
وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کاسینٹ میں شیری رحمان کے توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہار خیال
جمعہ 13 نومبر 2015 14:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ ایوان میں اپوزیشن کی جانب سے غلط معلومات فراہم کی جا رہی ہی، مفاہمتی یادداشت میں بجلی کے نرخوں کا تعین نہیں ہوتا، نرخوں کا تعین نیپرا کرتا ہے، قائد اعظم سولر پارک میں کسی بھی قسم کے معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، ہم نے ہمیشہ قومی مفاد میں فیصلے کئے ہیں۔
وہ جمعہ کو شیری رحمان کے توجہ دلاؤ نوٹس پر سینیٹ میں اظہار خیال کر رہے تھے۔ سینیٹر شیری رحمان نے توجہ دلاؤ نوٹس پیش کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک کے 46بلین ڈالر کے منصوبوں پر ہم سب متفق ہیں مگر کچھ ایسے منصوبے جیسے قائد اعظم سولر پارک ان میں خلاف ورزی ہونے کی اطلاعات ہیں، چائنا کے پاس اب تک ٹیرف کے حوالے سے معلومات نہیں پہنچی، اور جو کچھ اخباروں میں اس حوالے سے چھپ رہا ہے وہ بھی قابل غور ہے، اب ٹیرف متنازعہ ہو چکا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی پر معاملات طے پا گئے
-
’یہ الیکشن سے زیادہ مودی پر ریفرنڈم ہے‘
-
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
-
بشریٰ بی بی کے ٹیسٹوں کی رپورٹس آگئیں،معمولی نوعیت کے گیسٹروکی تشخیص
-
سرپردوپٹہ پہنانے پر خاتون رپورٹر کی مرد کو جھاڑ پلانے کی ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.