آل پاکستان ڈس ایبل ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی میں 26 نومبر سے کھیلا جائے گا
جمعہ 13 نومبر 2015 15:08
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) آل پاکستان ڈس ایبل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی میں 26 نومبر سے کھیلا جائے گا ۔ٹورنامنٹ میں سرگودھا سمیت ملک کے مختلف اضلاع کی 12 ٹیمیں شرکت کریں گی۔
(جاری ہے)
سرگودھا ڈس ایبل کرکٹ ایسوسی ایشن کے کوارڈینیٹر کلیم عالم نے بتایا ہے کہ سرگودھا ٹیم کے انتخاب کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز آج بروز ہفتہ 14 نومبر دن ایک بجے سپورٹس سٹیڈیم سرگودھا میں منعقد ہوں گے۔ معروف کرکٹر نوید لطیف اور بلند اقبال خان ٹرائلز لیں گے جس میں سرگودھا ٹیم کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا ۔ کلیم عالم نے امید ظاہر کی ہے کہ سرگودھا کی منتخب ٹیم ٹورنامنٹ میں حسب روایت شاندار کھیل کا مظاہرہ کرے گی ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.