Live Updates

پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری کو ’بیٹے‘ کے بعد’ بے بی‘ کا خطاب دےدیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 13 نومبر 2015 16:17

پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری ..

ماتلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 نومبر 2015 ء) : پاکستان تحریکٍ انصاف کے چئیر مین عمران خان ماتلی میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کر رہے ہیں. جلسے سے خطاب کے دوران عمران خان نے بلاول بھٹو کو ”بیٹے“ کے بعد ”بے بی“ کا خطاب دے دیا .

(جاری ہے)

عمران خان کا کہنا تھا کہ بے بی بلاول نیا پاکستان بن چکا ہے، سیاست ایسے نہیں ہوتی. عمران خان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ اپنے شہدا کا نام لے کر سیاست کر رہے ہیں . انہوں نے کہا کہ بے بی بلاول والدہ اور نانا کی تصاویر لگا کر کوئی لیڈر نہیں بن جاتا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات