وزیراعظم سانحہ ماڈل ٹاؤن کے موقع پر ظالموں کے ساتھ کھڑے تھے ،خرم نواز گنڈاپور
جمعہ 13 نومبر 2015 16:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نوازگنڈاپوار نے وزیر اعظم کے اس دعویٰ کہ وہ ظالم مسلمان کے مقابلے میں کمزور ہندو کا ساتھ دیں گے کے ردعمل میں کہا کہ یہی وزیراعظم اور انکی ساری مشینری 17جون 2014کے دن سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مظلوموں کی بجائے ظالموں کے ساتھ کھڑی تھی اور ڈیڑھ سال گزر جانے کے بعد بھی سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے یتیم بچے انصٓف کے منتظر ہیں ۔
حکمران اپنے کھوکھلے بیانات سے عوام کو مزید بے وقوف نہیں بنا سکتے اقلیتوں پر سب سے زیادہ مظالم ن لیگ کے دور حکومت میں ہوئے ۔وہ گزشتہ روز اسلام آباد کے بلدیاتی امیدواروں سے ٹیلی فونک گفتگو کررہے تھے ۔ خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ آج بھی ہم سمجھتے ہیں کہ آئین پاکستان پر اس کی روح کے مطابق عمل درآمد ہو تو ہر طرح کے ظلم اور استحصال کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.