عمراکمل پر کرکٹ کے دوراز ے بند ہونے کے بعد شوبزکے درواز ے کھل گئے

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 13 نومبر 2015 16:42

عمراکمل پر کرکٹ کے دوراز ے بند ہونے کے بعد شوبزکے درواز ے کھل گئے

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔12 نومبر۔2015ء) معروف پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر قومی ٹیم کے درواز ے بند ہونے کے بعدشوبز کے دروازے کھل گئے پاکستان اوربھارت کے مختلف فلمسازوں کی جانب سے عمر اکمل کو اپنی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش کردی گئیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق حیدر آباد میں عمر اکمل کی ایک ڈانس پارٹی میں شاندار ڈانس پرفارمنس کو لوگوں کو بے حد سراہا اور پسند کیا اس ویڈیو میں عمر اکمل ایک ماہر ڈانسر کی طرح ڈانس کرتے نظر آئے جس پر مختلف فلمسازوں کی جانب سے عمر اکمل کو اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے کی آفر دیدی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :