امریکہ اور اس کے خواریوں کے خلاف قیامت تک جہاد جاری رہیگا، امریکہ اور اس کے خواری دین اسلام اور مسلم امہ کو مٹانے کیلئے سازشوں میں مصروف ہیں، رکن قومی اسمبلی مولانا سید گوہر شاہ کا مرکزی جامع مسجد میں اجتماع سے خطاب
جمعہ 13 نومبر 2015 17:03
چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء ) رکن قومی اسمبلی مولانا سید گوہر شاہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے خواریوں کے خلاف قیامت تک جہاد جاری رہیگا۔ امریکہ اور اس کے خواری دین اسلام اور مسلم امہ کو مٹانے کیلئے سازشوں میں مصروف ہیں ۔ مذہب اور فرقے کے نام پر گرفتاریاں کسی صورت منظور نہیں ۔ دہشت گردی ایکٹ سے فرقے اور مذہب کو ہٹانے کے لئے عنقریب قومی اسمبلی میں بل پیش کیا جائیگا۔
مغربی قومیں قادیانی مرزا غلام محمد کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ وہ مرکزی جامع مسجد میں اجتماع سے خطاب کر رہے تھے ۔ مولانا سید گوہر شاہ نے کہاکہ برصغیر کے آزادی کے وقت اسلام دشمن قوتوں نے قادیانی مر زا غلام محمد کو میدان میں اُتار کر قلم کی جہاد پر زور دیا مگر حاجی صاحب ترنگزئی اور اس کے ساتھیوں نے دیگر جہادی اکابرین کے ہمراہ بندوق اُٹھا کر جہاد شروع کیا جس کے دورس اور مثبت نتائج برآمد ہوئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.