19نومبر کو بلدیاتی انتخابات کے موقع پر ضلع بھرمیں فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے جائیں گے،پولنگ اسٹیشنز پر امیدوار‘ پولنگ ایجنٹس اور ووٹرز کے علاوہ کسی شخص کو داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال محمدباقر رضا کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 13 نومبر 2015 18:09
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال محمدباقر رضا نے کہاہے کہ19نومبر کو بلدیاتی انتخابات کے موقع پر ضلع بھرمیں فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے جائیں گے،پولنگ اسٹیشنز پر امیدوار ‘پولنگ ایجنٹس اور ووٹرز کے علاوہ کسی شخص کو داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی ،پولنگ اسٹیشنز پر کسی غیر متعلقہ افراد کو ہرگز داخل نہیں ہونے دیا جائے گا ۔
وہ جمعہ کو یہاں اپنے دفترمیں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہاکہ ضلع بھرکے پولنگ اسٹیشنز پر افسران و اہلکاران کی ڈیوٹی لگانے کے سلسلہ میں سکیورٹی پلان مرتب کیا جارہاہے ۔ سکیورٹی پلان کے علاوہ کوئیک رسپانس فورس اور ایلیٹ فورس کی ٹیمیں ریزرو رکھی جائیں گی اور جس پولنگ اسٹیشنز پر حالات زیادہ خراب ہوں گے وہاں ان ٹیموں کو کال کیاجائے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.