اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے پہلے گورنر زاہد حسین کی58 ویں برسی کل14 نومبر بروز ہفتہ کو منائی جائے

جمعہ 13 نومبر 2015 18:47

عارف والا ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء) اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے پہلے گورنر زاہد حسین کی58 ویں برسی کل14 نومبر بروز ہفتہ کو منائی جائے گی وہ 1895میں پید اہوئے تھے 1945سے1947 تک وہ سلطنت آصفیہ (حیدر آباد دکن ) میں وزیر خزانہ کے عہدے پر خدمات انجام دیں وہ یکم جولائی کو اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے پہلے گورنر مقرر ہوئے اس کے بعد وہ مختلف عہدوں پر فائز رہے زاہد حسین14 نومبر1957 کو وفات پاگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :