شوبز کی زندگی میں بہت سی مشکلات دیکھیں مگر کبھی مایوس نہیں ہوئی‘عائشہ ثناء

جمعہ 13 نومبر 2015 19:08

شوبز کی زندگی میں بہت سی مشکلات دیکھیں مگر کبھی مایوس نہیں ہوئی‘عائشہ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) اداکارہ و کمپیئر عائشہ ثنا نے کہا ہے کہ شوبز کی زندگی میں بہت سی مشکلات دیکھیں مگر کبھی مایوس نہیں ہوئی ملک میں جہا لت اور مسائل کے حل کیلئے تعلیم کا فروغ بہت ضروری ہے اگر ہم اسلام کے بنیادی اصولوں پر عمل کر لیں تو تمام مشکلات ختم اور ملکی میں ترقی وخوشخالی یقینی ہے۔

متعلقہ عنوان :