بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ، 12اضلاع میں قائم پولنگ اسٹیشنوں کو تین کیٹگریز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ
آئی جی مشتاق سکھیرا کی زیر صدارت سکیورٹی انتظامات ،امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آر پی او کانفرنس میں اہم فیصلے
جمعہ 13 نومبر 2015 19:43
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء) صوبے بھر کے 12اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کے سکیورٹی انتظامات اورجرائم کی مجموعی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے سنٹرل پولیس آفس لاہور میں ویڈیو لنک آرپی او کانفرنس انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی سربراہی میں منعقد ہوئی۔کانفرنس میں تمام آرپی اوز ، سی سی پی او لاہور نے شرکت کی جبکہ تمام ڈی پی اوز ویڈیو لنک کے ذریعے کانفرنس میں موجود تھے۔
ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس، سہیل خان، ایڈیشنل آئی جی آپریشنز، کیپٹن (ر)عارف نواز،ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی، ڈاکٹر عارف مشتاق،ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ، کیپٹن (ر) عثمان خٹک، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی، رائے محمد طاہر، ایڈیشنل آئی جی ایس پی یو، محمد طاہر، ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ پنجاب، فیصل شاہکار، ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز، فاروق مظہر،ڈی آئی جی انوسٹی گیشن برانچ، شفیق احمد گجر، ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ I-، اظہر حمید کھوکھر، ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹII-، نواز وڑائچ،ڈی آئی جی ٹیلی کمیونیکیشن، طارق رستم چوہان، اے آئی جی فنانس، حسین حبیب امتیازاور اے آئی جی لاجسٹکس، ہمایوں بشیر تارڑ کے علاوہ دیگر سینیئر افسران نے کانفرنس میں شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.