رواں مالی سال کے چارماہ کے دوران ترسیلات زرمیں پانچ فیصد اضافہ
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 6ارب 50کروڑ ڈالر کی رقم وطن بھیجی
جمعہ 13 نومبر 2015 19:52
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء ) رواں مالی سال کے چارماہ کے دوران ترسیلات زرمیں پانچ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 6ارب 50کروڑ ڈالر کی رقم وطن بھیجی۔
(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے اکتوبرکے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 6 ارب 50کروڑ ڈالروطن ارسال کیے جبکہ گزشتہ مالی سال اسی عرصے کے دوران 6 ارب 18کروڑ ڈالرکی ترسیل رہی۔
اکتوبر2015ء میں ایک ارب 53 کروڑ ڈالروطن بھیجے گئے اکتوبر2014ء کے مقابلے میں 9فیصد زیادہ ہے۔گزشتہ ماہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے سعودی عرب سے 46کروڑ ڈالر،متحدہ عرب امارات سے 36کروڑ ڈالر، امریکہ سے 18کروڑ ڈالر،برطانیہ سے 19کروڑ ڈالرکی رقوم وطن ارسال کیں گئیں جبکہ خلیجی ریاستوں سے 17کروڑ ڈالرکی رقم وطن بھیجی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.