آصف زرداری کی پی ایس67 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے امیدوار نور احمد بھرگڑی کے جیتنے پر مبارکباد
جمعہ 13 نومبر 2015 20:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے پی ایس-67 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار نور احمد بھرگڑی کے جیتنے پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو اپنے تہنیتی پیغام میں سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ نوراحمد بھرگڑی کی جیت ان کے حلقے کے عوام کی جانب سے ان پر اعتماد کا مظہر ہے۔
سابق صدر نے اس امید کا اظہار کیا کہ نوراحمد بھرگڑی اپنے حلقے کے عوام کی خدمت میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ نوراحمد بھرگڑی کی جیت کارکنوں اور پارٹی کے مقامی عہدیداروں کی محنت کا ثمر ہے۔ انہوں نے انتخابی مہم میں حصہ لینے والے تمام عہدیداروں اور کارکنوں کو بھی مبارکباد دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.