زلزلہ زدہ علاقوں میں ریلیف آپریشن تیزی سے جاری ہے، صوبائی حکومت کے ساتھ مل کر متاثرین کی بھرپورمدد کررہے ہیں ،دورافتادہ علاقوں میں مواصلاتی نظام کی بحالی اور دیہاتوں میں پھنسے لوگوں تک امداد کی رسائی کیلئے ٹیمیں متحرک ہیں
کوہستان چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی میجر جنرل محمد اصغر نواز خان کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 13 نومبر 2015 20:50
کوہستان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) کوہستان، چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی میجر جنرل محمد اصغر نواز خان نے کہا ہے کہ زلزلہ زدہ علاقوں میں ریلیف آپریشن تیزی سے جاری ہے۔ صوبائی حکومت کے ساتھ مل کر متاثرین کی بھرپورمدد کررہے ہیں ۔دورافتادہ علاقوں میں مواصلاتی نظام کی بحالی اور دیہاتوں میں پھنسے لوگوں تک امداد کی رسائی کیلئے ٹیمیں متحرک ہیں ۔
ضلع کوہستان کے بارہ جاں بحق اور نو زخمیوں کو اکیاسی لاکھ روپے کی امداد پہنچ چکی ہے ۔ تباہ شدہ سکولوں اورہسپتالوں کیلئے شیلٹر مہیا کئے جائیں گے ، دورافتادہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس بھی لگارہے ہیں۔ضلع تورغر اور کوہستان کیلئے دو ،دو ہزار خیمے اور کمبل مذیددیں گے ۔ صوبائی حکومت کے ساتھ ملکر ندی نالوں اور وادیوں میں موجود آبادی تک رابطہ سڑکوں کی بحالی کیلئے مشینری کا انتظام کریں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.