پاکستان ریلوے کامسافروں کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کے لئے 250 نئی بوگیاں خریدنے کامنصوبہ

جمعہ 13 نومبر 2015 21:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء) پاکستان ریلوے مسافروں کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کے لئے 250 نئی بوگیاں خریدنے کامنصوبہ بنا رہا ہے۔

(جاری ہے)

ریلوے کے ذرائع نے کہا ہے کہ ان میں سے 186 بوگیاں کیرج فیکٹری اسلام آباد میں تیار کی جائیں گی۔زیادہ سے زیادہ گنجائش کی حامل آٹھ سو ہوپر ویگنیں خریدنے کیلئے بھی ٹینڈر پرکام جاری ہے ' جن میں سے پانچ سو پچانوے ویگنزکیرج فیکٹری میں تیار کی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :