اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے تمام وکلاء کو گاؤن پہن کر عدالتوں میں پیش ہونے کی ہدایت

جمعہ 13 نومبر 2015 21:20

اسلام آباد ۔13 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 نومبر۔2015ء) اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے تمام وکلاء سے کہا گیا ہے کہ 15نومبر سے گاؤن پہن کر عدالتوں میں پیش ہوں ۔جمعہ کو ہائی کورٹ بار کے ترجمان چوہدری خالد ایڈوکیٹ نے بتایا کہ اسلام آبا دہائی کورٹ سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق 15نومبر سے تمام وکلاء کالے گاون پہن کر عدالتوں میں پیش ہوں ۔

متعلقہ عنوان :