پاکستانی سرحد سے دراندازی کے واقعات میں کمی آئی ہے،سلسلہ مکمل طور پر بند نہیں ہوا،بھارت کی ہرزہ سرائی
جمعہ 13 نومبر 2015 23:13
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء ) بھارتی وزیر دفاع منوہر پریکر نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی سرحد سے دراندازی کے واقعات میں گزشتہ ایک سال میں تیزی سے کمی آئی ہے تاہم دراندازی کا سلسلہ مکمل طور پر بند نہیں ہوا۔
(جاری ہے)
جمعہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع ہل نیلگر میں ڈیفنس سٹاف سروسز کالج میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیر دفاع منوہر پریکر نے کہاکہ سرحد پار سے دراندازی کے واقعات میں گزشتہ ایک سال سے تیزی سے کمی آئی ہے تاہم دراندازی کا سلسلہ مکمل طور پر بند نہیں ہوا۔
انھوں نے کہاکہ حکومت کی توجہ دفاعی شعبے کومزید ترقی دینے پر مرکوز ہے ۔70 فیصد دفاعی ضروریات کی چیزیں مقامی طور پر خریدی جارہی ہیں۔فوج میں خواتین کی شمولیت کے حوالے سے منوہر پریکر نے کہا کہ خواتین لڑاکا فوج میں خاص طور پر شامل ہونے میں دلچسپی ظاہرکررہی ہیں تاہم ٹوائلٹ جیسے کچھ بنیادی سہولیات کے مسائل ہیں،خواتین پہلے ہی نیوی میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.