یو اے ای میں کھیلے گئے ون میچوں میں انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف پلڑا بھاری

ہفتہ 14 نومبر 2015 15:32

یو اے ای میں کھیلے گئے ون میچوں میں انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف پلڑا ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 نومبر۔2015ء) پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین یواے ای میں1985ء سے13نومبر2015ء تک11ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے جن میں سے 8 میچ انگلینڈنے اور3میچ پاکستان نے جیتے،یواے ای میں انگلینڈکی کامیابی کاتناسب72.72فیصداورپاکستان کی کامیابی کاتناسب27.27فیصدہے۔

متعلقہ عنوان :