تحصیل شوال میں فضائی کارروائی، 17 شدت پسند ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 14 نومبر 2015 15:35

تحصیل شوال میں فضائی کارروائی، 17 شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 نومبر 2015 ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقہ تحصیل شوال میں سکیورٹی فورسز نےفضائی کارروائی کی جس کے نتیجے میں 22 شدت پسندوں کو ہلاک ہو گئے. آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کارروائی اہم معلومات پر دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر کی گئی. سکیورٹی ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی میں دہشت گردوں کے 6مختلف ٹھکانے بھی تباہ کر دئے گئے.

متعلقہ عنوان :