کراچی، ماڑی پور روڈ پر اڑتا سانپ دیکھ کر لوگ خوفزدہ

ہفتہ 14 نومبر 2015 16:33

کراچی، ماڑی پور روڈ پر اڑتا سانپ دیکھ کر لوگ خوفزدہ

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 نومبر۔2015ء) کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ پر فضا میں ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑتے ہوئے سانپ کو دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوگئے، فائر بریگیڈ کے عملے نے بروقت پہنچ کراڑنے والا سانپ پکڑ لیا،لیکن علم نہ ہونے کے باعث عملے نے سانپ کو مار دیا۔

(جاری ہے)

چیف فائر آفیسر تحسین احمد صدیقی کے مطابق عملے نے سانپ کو خطرناک سمجھ کر ماردیا اگر زندہ لے آتے تو اسے چڑیا گھر کے حوالے کردیا جاتا۔

متعلقہ عنوان :