پیرس حملوں کے بعد معروف ایفل ٹاور بند کردیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 14 نومبر 2015 19:09

پیرس حملوں کے بعد معروف ایفل ٹاور بند کردیا گیا
پیرس (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14 نومبر 2015 ء) پیرس حملوں کے بعد معروف ایفل ٹاور بند کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب فرانس کے دارلحکومت پیرس میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک جبکہ 300 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس تمام صورتحال کے بعد فرانسیسی حکومت نے پیرس کے معروف سیاحتی مقام ایفل ٹاور کو سیاحوں کیلئے غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :