اسلام آباد کے سب سے بڑے شاپنگ مال کی لفٹ خراب، متعدد افراد پھنس گئے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 14 نومبر 2015 21:49

اسلام آباد کے سب سے بڑے شاپنگ مال کی لفٹ خراب، متعدد افراد پھنس گئے

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14 نومبر 2015 ء) اسلام آباد کے سب سے بڑے شاپنگ مال کی لفٹ خراب ہونے کے باعث متعدد افراد پھنس گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے سب سے بڑے اور معروف شاپنگ مال کی لفٹ خراب ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

لفٹ خراب ہونے کے باعث اس میں موجود متعدد افراد پھنس گئے ہیں۔ مال کے ٹیکنیکل عملے کی جانب سے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :