لاہور : بیڈن روڈ پر پنجاب آئسکریم اور چمن آئسکریم کو سیل کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 16 نومبر 2015 16:09

لاہور : بیڈن روڈ پر پنجاب آئسکریم اور چمن آئسکریم کو سیل کر دیا گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 نومبر 2015 ء) : لاہور کے علاقہ بیڈن روڈ پر صوبائی فوڈ اتھارٹی نے کارروائی ک . کارروائی کے دوران بیڈن روڈ پر موجود پنجاب آئسکریم اور چمن آئسکریم کو سیل کر دیا گیا .

(جاری ہے)

فوڈ اتھارٹی حکام کے مطابق آئسکریم شاپ پر گندگی کے ڈھیر اور گلے سڑے پھل پائے گئے جبکہ آئسکریم کے فریزرز سے باقاعدہ کاکروچ بر آمد ہوئے . جس پر گندگی کی بنا پر دونوں آئسکریم پارلرز کو سیل کر دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :