بلاول بھٹو زرداری نے اردو میں مہارت حاصل کرنے کیلئے نیا ٹوٹکہ اپنا لیا،پارٹی رہنماؤں کو اردوزبان میں بات کی ہدایت

پیر 16 نومبر 2015 19:00

بلاول بھٹو زرداری نے اردو میں مہارت حاصل کرنے کیلئے نیا ٹوٹکہ اپنا ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 نومبر۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اردو میں مہارت حاصل کرنے کیلئے نیا ٹوٹکہ اپنا لیا،پارٹی رہنماؤں کو اردو میں بات کرنے کی ہدایت کردی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کو پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو اردو بولنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سے بات چیت سندھی کی بجائے اردو میں کیا کریں تاکہ اردو میں مہارت حاصل کرسکوں۔پارٹی رہنما ویسے بھی قومی زبان کو ترجیح دیں