آرمی چیف جنرل راحیل شریف پینٹاگون پہنچ گئے

muhammad ali محمد علی پیر 16 نومبر 2015 20:05

آرمی چیف جنرل راحیل شریف پینٹاگون پہنچ گئے

واشنگٹن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.16 نومبر 2015 ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف پینٹاگون پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف امریکہ کے 5 روزہ اہم دورے پر واشنگٹن پہنچے ہیں۔

(جاری ہے)

اب آرمی چیف امریکہ محکمہ دفاع پینٹاگون پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف اس دوران امریکی فوجی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔