سٹریٹ چلڈرن کی سفیر کا عہدہ واپس ہونے کے باوجود سٹریٹ چائلڈ کیلئے کام کرتی رہوں گی،ریحام خان

پیر 16 نومبر 2015 22:46

سٹریٹ چلڈرن کی سفیر کا عہدہ واپس ہونے کے باوجود سٹریٹ چائلڈ کیلئے کام ..

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 نومبر۔2015ء) ریحام خان نے کہا ہے کہ سٹریٹ چلڈرن کی سفیر کا عہدہ واپس ہونے کے باوجود سٹریٹ چائلڈ کیلئے کام کرتی رہوں گی۔

(جاری ہے)

ریحام خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کے پی کے حکومت نے ان سے سٹریٹ چلڈرن کی سفیر کا عہدہ واپس لے لیا ہے تاہم وہ بغیر عہدے کے سٹریت چائلڈ کیلئے کام کرتی رہیں گی۔