اسلام آباد ،وزارت داخلہ کا عدنان سمیع خان کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا حکم
مشہور گلو کار نے نے پاکستانی پاسپورٹ واپس کرکے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی
پیر 16 نومبر 2015 22:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 نومبر۔2015ء) وزارت داخلہ نے مشہور گلوکار عدنان سمیع خان کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ،عدنا ن سمیع خان نے پاکستان پاسپورٹ واپس کرکے ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے ،گلوکار کے پاسپورٹ کی منسوخی کے لیے ڈی جی پاسپورٹ عثمان باجوہ کو احکامات جاری کردئیے گئے ہیں ۔
(جاری ہے)
آن لائن ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے احکامات کے بعد وزارت داخلہ نے مشہور گلوکار عدنان سمیع خان کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ۔
عدنا ن سمیع خان نے پاکستان پاسپورٹ واپس کرکے ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے جس پر کو ئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔جبکہ گلوکارعدنان سمیع خان کے پاکستان پاسپورٹ کی منسوخی کے لیے ڈی جی پاسپورٹ عثمان باجوہ کو احکامات جاری کردئیے گئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.